Dil Se Shukerguzar Hain Hum

  

دِل سے شُکر گُزار ہیں ہم تیری وفا کے لئے

نذریں لے کر آئے ہیں اپنے خُدا کے لئے

یسوع۔۔۔یسوع۔۔۔یسوع۔۔۔یسوع


تُو نے صلیب اُٹھائی میری شفا کے لئے

قیمتی جان لُٹائی میری بقا کے لئے


لنگڑے تُو نے چلائے پیار سے بولے

مُردے تُو نے جِلائے آنکھیں بند کھولے


ایمان سے شفا کو کرتے ہیں قبول

لہو سے تیرے یسوع ٹھہرے ہیں مقبول

Comments

Popular posts from this blog

Tere Kalam Diyan Gallan

Mein Sabar De Naal Aas Rakh K ( Zaboor 40)

Rab Khudawand Badshah Hai (Zaboor 24)