Rim Jim Rim Jim Barish Barsa by Kaleem Emmanuel & Tehmina tariq
رمجم رمجم بارش برسا اپنے کلام کی
تعریف ہو خُدا تیرے نام کی
کلام کو دلوں میں کثرت سے بسنے دو
خُدا کے روح پاک کو رنجیدا نہ کرو
یسوع کے بنا زندگی کس کام کی
تیری آواز کو نصیحت کرتی ہے
بگڑے انسان کی تربیت کرتی ہے
مزدوری موت ہے گُناہ کے انجام کی
شاعری، کمپوزیشن: کلیم عمانوایل
پرستار: کلیم عمانوایل، تہمینا طارق
Comments
Post a Comment