Teri Hazori Ka Badal Zor Se Barse
تیری حضوری کا بادل زُور سے برسے
تیرے لہو سے خداوند ہر اِک دِل بھی دھُلے
خُون میں تیرے قُدرت ہے دِلوں کو بدلنے کی طاقت ہے
تیرے لہو کی یہ ندیا صُبح و شام بہے
یسوع تُو پیار کا دریا ہے اور سچائی کا رستہ ہے
ابدی جیون ہر اِک کو تُجھ سے مُفت مِلے
بارش ہو روحِ پاک کی جُنبش ہو روحِ پاک کی
ہر اِک دِل میں اے یسوع روح کی آگ جلے
Comments
Post a Comment