Daar Pe Jo Shaks Dekha Hai by Kaleem Emmanuel

  

دار پے جو شخص دیکھا ہے

اُس میں رب کا عکس دیکھا ہے

 

جس کو سب کی سزائیں دے دیں

اُس میں کوئی نہ نقص دیکھا ہے

 

اُس میں رب کا عکس دیکھا ہے

موت کی چوٹ پے فقط پہلی بار

 

زندگانی کا رعکس دیکھا ہے

اُس میں رب کا عکس دیکھا ہے

 

شاعری، کمپوزیشن: کلیم عمانوایل

پرستار:  کلیم عمانوایل

Comments

Popular posts from this blog

Tere Kalam Diyan Gallan

Mein Sabar De Naal Aas Rakh K ( Zaboor 40)

Rab Khudawand Badshah Hai (Zaboor 24)