Aye Baap To Barkat De
اے باپ تو برکت دے
روح پاک تو برکت دے
نازل کر اپنا کلام مجھے اور محبت
دے
روح پاک تو مجھ سے بول
میرے دل کی آنکھیں کھول
جیون جل مجھ کو پلا ہے پیار تیرا
انمول
ہر کام پہ رکشا کر
میرے آگے آگے چل
میرا ہاتھ پکڑ لے تو میرے ساتھ تو
رہ ہر پل
مجھے خون سے اپنے دھو
میری جان بدن روح کو
میری سوچ بدل دے تو انداز نیا بھی
ہو
Comments
Post a Comment