Kafara Mera Tu Hi Hai
کفارا میرا تُو ہی ہے، سہارا میرا تُو ہی ہے
میں تیری راہوں پر چلتا رہوں میرے خُدا
میرے خُدا میرے خدا میرے خدا میرے خدا
فِدیہ میرے پاپوں کا تُو چھُپنے کی تُو ہی جگہ
راہوں کی تُو ہے روشنی روح جاں بدن کی شِفا
مسح سے مُجھے بھر دے تُو، لہو سے مُجھے دھو دے
تُو
میں تیری راہوں پر چلتا رہوں میرے خُدا
تیرے سِوا کوئی نہیں زخموں کو جو بھر سکے
اپنے پروں میں تُو چھُپا، پانہوں میں لے لے
مُجھے
تسلی تیری باتوں میں تیرے ہی چھیدے ہاتھوں میں
میں تیری راہوں پر چلتا رہوں میرے خُدا
Comments
Post a Comment