Khudawand Tere Chone Se

 

خُداوند تیرے چُھونے سے بڑے بڑے کام ہوتے ہیں

تو ہی ہے دیتا ابدی شفاہ لنگڑے چلائے تو ،مردے جلائے تو دیتا ہے جیون نیا

بڑے بڑے کام کرتا ہے، سامرتھی خُدا تیرا نام

 

تیرا فضل جو بھر پور ہے، جاں میری تجھ سے معمور ہے

پیار تیرا ہے سب سے مہان، مُجھ کو سمبھالے تُو ساتھ چلائے تُو کرتا ہے قوت عطا

طوفانوں کو تھما دیتا ہے ، سامرتھی خُدا تیرا نام

 

اندھوں کو آنکھیں تُو دیتا ہے، گونگے بھی تیری گائیں ثنا

اونچی ہے عظمت تیری خُدا، میرے خُداوند تیرے مسح سے کُھل جائیں بندراہیں

پہاڑوں کو میدان کرتا ہے، سامرتھی خُدا تیرا نام

Comments

Popular posts from this blog

Tere Kalam Diyan Gallan

Mein Sabar De Naal Aas Rakh K ( Zaboor 40)

Rab Khudawand Badshah Hai (Zaboor 24)