Apostles Creed in Urdu
رسولوں کا عقیدہ
میں ایمان رکھتا ہوں خدا قادر مطلق باپ پر جس نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا اور اُس کے اکلوتے بیٹے ہمارے خداوند یسوع مسیح پر جو روح القدس کی قدرت سے پیٹ میں پڑا۔ کنواری مریم سے پیدا ہوا۔ پنطیس پیلاطُس کی حکومت میں دُکھ اُٹھایا ، مصلوب ہوا ، مر گیا اور دفن ہوا۔ (عالم ارواح میں اُتر گیا ) تیسرے دن مُردوں میں سے جی اُٹھا۔ آسمان پر چڑھ گیا اور خدا قادرِ مطلق کی داہنی طرف بیٹھا ہے جہاں سے وہ زندوں اور مردوں کی عدالت کرنے کو آئے گا۔ میں ایمان رکھتا ہوں روح القدس پر ، پاک کلیہ کلیسیا پر ، مقدسوں کی رفاقت ، گناہوں کی معافی ، جسم کے جی اُٹھنے اور ہمیشہ کی زندگی پر۔ آمین
Great work dear brother. Keep doing what is good and God will reward you.
ReplyDeleteThank you Sir, Please keep follow and share with others as well.
Delete