Yesu Ka Lahu Meri Shifa Hai

 

یسوع کا لہو میری شفا ہے

تمام روگوں کی یہ دوا ہے

 

تیرا لہو ہے میرا کفارہ

شفا بنا یہ لہو کا دھارا

یہ رستہ میری نجات کا ہے

 

بچائی اُس نے حیات میری

بنی اُسی سے ہے بات میری

میری تسلی میری بقا ہے

 

میں جب پکاروں یہ مجھ پہ آئے

یہ ہر وہا سے مجھے بچائے

بہا یہ سب کے لئے بہا ہے

Comments

Popular posts from this blog

Tere Kalam Diyan Gallan

Rab Khudawand Badshah Hai (Zaboor 24)

Jad Takeya Nasri Nu Saleban (Easter Song)