Tere Rooh Se Tere Rooh Se (Pastor Arif Bhatti)
گیت
تیرے روح سے تیرے روح سے
تیرے روح سے خدا وند خُدا
یہ پہاڑ بھی میدان ہو جائے گا
سحرا میں بھی اک راہ بن جائے گا
ایک کام نیا تو کرےگا
بیابان میں دریا بہیگا
ہر دروازہ جو بند کھل جائے گا
تیز آندھی کا جیسے سناٹا
برسے بادل یوں تیری وفا کا
آسماں زمین پہ اتر آئیگا
ہم پہ تیرا فضل قیمتی ہے
کچھ نہیں ہے جو ممکن نہیں ہے
قلزم بھی سامنے سے ہٹ جائے گا
Comments
Post a Comment